ایک اندازے کے مطابق 1947 میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت عمل میں آئی تھی۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد کم و بیش ایک کروڑ 40 لاکھ تھی، جن میں 80 لاکھ مسلمان تھے جو پاکستان آئے تھے اور 60 لاکھ ہندو اور سکھ پاکستان سے بھارت گئے تھے۔اس دوران 10لاکھ سے زائد مسلمان مردوں ،عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو شہید کیاگیا ، لاکھوں زخمی اور لاکھوں عمر بھر کیلئے معذور ہوگئے۔ڈیڑھ لاکھ کے قریب جوان مسلمان لڑکیاں اورعورتیں اغوا کرلی گئیں۔جان و مال اور عزت وآبروکے تحفظ سے محروم ستر سے اسی لاکھ مسلمان ہندوستان کے مختلف علاقوں سے راستے میں اپنے پیاروں کو گنواتے ،کٹتے ہوے خالی ہاتھ پاکستان آئے۔ تب جا کر پاکستان بنا۔ آزادی کی قدر کریں
دائرہ خیال
آمدو رفت
بدھ، 11 اگست، 2021
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مقبول پوسٹس
-
مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ وضع دار انسان تھے۔ان کا نام عثمان، کنیت ابو عمر اور لقب ذوالنورین (دو نور والے)تھا۔آپؓ کے والد کا اسم گرامی عفان بن ...
-
کل پورے پاکستان میں 14اگست سے دھوم سے منائی جائیں گے لیکن چودہ اگست کے حوالے سے آج پورے پاکستان میں گلیاں گلیاں گلی گلی اور شہر شہر سبز رن...
-
*پاکســـتانی ہیـــرے* دروازے پر زور زور سے دستک ہوئی، بوڑھے شخص نے دروازہ کھولا تو ہمسائے اور اہل محلہ سارے اکٹھے تھے، تیور تو غصے والے تھے...
-
مصر کے ایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل...
-
کیا آپ نے یہ سوچا ہے کہ قرآن پاک میں اللہ نے یہ کیوں فرمایا کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ #چکھنا ہے یہ کیوں نہیں کہا کہ ہر ذی روح کو موت آنی...
-
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر 🌿 جمعہ مبارک ✨🥀 ہم انسان کیوں ایک دوسرے کو مع...
-
کم کم ہوں گے کہ جو رات کو نکلتے تھے ، دبے پاؤں چلتے تھے ، کبھی غصہ جو کھا جاتے تھے اور گاہے مسکرا کے بات کرتے تھے ....تاریخ نے ان کو سب سب ...
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں